+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 18:32:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔