Clover Seed | برسیم
Jul 09 2026
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Apr 02 2026 15:10:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 02 2026 15:09:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے ٹریڈرز نے بکنگ میں مال خریدے ہوئے ہیں جب بکنگ والے مال پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے تو لوکل ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 02 2026 15:05:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے مال لیے تھے وہ یہاں بیچتے بھی ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 02 2026 14:42:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور کینیڈا والے مال 102.5 جبکہ رشیا والے مال 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بیچ ہے جبکہ گاہکی نیچے ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ابھی امپورٹرز لوکل میں مال بیچ رہے ہیں تاکہ اگر بکنگ کمزور ہوتی ہے تو دوبارہ بکنگ میں جا سکیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 02 2026 14:14:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا پرنا 6900 جبکہ نیا 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں نمی والے ہیں۔ دوسری جانب تھل لائن کل شام سے صبح بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں ہیں جس سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ اسی لیے سٹاکسٹ ابھی تھوڑا تھوڑا ایکٹو ہو گیا ہے اور بازار بہتر ہے۔ آگے فل مئ کے سودے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2026 13:37:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 نون شوگر ملز 14250 پاپولر شوگر ملز 13650 یونیکول 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13490 سورج 13500 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13280 ڈہرکی گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 ڈگری وغیرہ 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اپریل کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان بھر میں چینی کی پروڈکشن 7625000 ٹن تک ہوئی ہے جس میں 510000 پنجاب 205000 سندھ اور 475000 کی پی کے میں پروڈکشن ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 448 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2026 13:00:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے کنری منڈی میں تقریباً 500 بوری کی آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 02 2026 12:57:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے کام کم ہی ہورہے ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2026 12:47:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی آجاتی ہے تاہم ابھی گاہکی نیچے شروع نہیں ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی پھر ٹریڈرز مال بیچنا شروع کریں گے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور تاندلیہ والہ منڈی میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 02 2026 12:14:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 87٪ موٹے مال پاس ہونگے جب کے اس سے کم پرسنٹیج والے مالوں پر زیادہ کاٹ لگے گی۔ .
Apr 02 2026 11:59:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300 50/50 کوالٹی 11900 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 02 2026 11:57:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز فارورڈ 50/60 دن کرکے مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Apr 02 2026 11:56:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2026 19:39:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید مارکیٹ سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل اپریل بائر آپشن سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 11 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 439 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لنڈن شوگر کے۔ .
Apr 01 2026 19:38:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 19:25:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 01 2026 19:22:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو دکان دار خالی ہیں وہ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2026 19:20:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 161/161.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ کراپ تھوڑی اترے گی جب پھر ٹریڈرز کام کرنا شروع کریں گے۔ ابھی صرف ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ آج تھل کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں۔ .
Apr 01 2026 18:23:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 01 2026 18:19:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن انتہائی کم ہے اور مال ہلکی کوالٹی کے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے سیلنگ روکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 18:02:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13600 اور چمن ماش جو کہ ایران کے راستے مال آرہے ہیں انکا 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 18:02:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Apr 01 2026 17:39:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2026 17:15:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے آخر میں تھوڑی تھوڑی ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جیسے جیسے وقت گزرے گا سٹاکسٹ بیچتے بھی جائیں گے۔ .
Apr 01 2026 16:59:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 01 2026 16:58:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12200 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مضبوط ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 01 2026 16:14:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال اتنے وافر نہیں ہیں۔ مارکیٹ کا رجحان بہتری کی جانب ہے۔ .
Apr 01 2026 15:55:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے جبکہ ٹریڈرز بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Apr 01 2026 15:53:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور بلوچستان لائنوں پر کچے مکس مالوں کے 9000/12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 01 2026 15:36:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott