+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 15:11:56
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے ہلکی کوالٹی مال 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 36000 سے 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب اچھے پلانٹ والے مالوں کے 43000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 4000 روپیہ من پڑا ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے۔ انڈیا بازار مزید بہتر ہے۔ انڈیا ایف او بی ریٹ 5200/5300 ڈالر ہو گیا ہے۔