+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 14:41:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برازیل میں ماش کی نیو کراپ کی آمدن ہو رہی ہے تاہم بارشوں کی وجہ سے کراپ بھی ڈسٹرب ہے اور پیداوار بھی کم آرہی ہے تاہم مزید تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ واضح ہوتی جائیں گی۔