+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 15:02:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔