+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 11:45:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔