+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 14:12:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99.5 جبکہ رشیا والے مال 98.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر مزید مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔