+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 19:03:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 
ہائبرڈ جوار حاضر مارکیٹ 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ملتان جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 490 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 5 مئ سے پورے پاکستان میں 4/5 ڈبے روزانہ بکنا شروع ہو جائیں گے۔ بڑے امپورٹرز نے لوکل مارکیٹ میں مال خریدے ہیں۔ مارکیٹ گرم لگ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔

سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔