+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 14:22:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 12000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔