+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 15:05:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی اور زیادہ تر مال نمے والے تھے جسکی وجہ سے لائنوں پر مارکیٹ کمزور تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔