+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 17:02:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔