+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 17:02:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ریگولر کوالٹی مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال تو بک جاتے ہیں لیکن سارے سٹاکسٹ پہلے سے ہی مال خرید کر بیٹھ گئے ہیں جبکہ ابھی فل حال ایکسپورٹ میں چائنہ سے ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری ملکوں میں تو تھوڑا تھوڑا مال ایکسپورٹ ہو رہا ہے لیکن وہ اتنی زیادہ اہمیت نہیں رکھتا مندہ تیزی میں۔ زیادہ اہم کردار چائنہ کی ڈیمانڈ ہی ہے۔ دوسری جانب اکتوبر فارورڈ کے سودے بھی ٹریڈرز نے فصل شروع ہونے سے پہلے ہی 12000/13000 میں خریدے ہوئے تھے ان کی کٹنگ سر پر ہے۔