+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 14:26:14
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10800 جبکہ نئے چمن مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔