+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 15:11:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 80 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔