+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:10:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11700 جبکہ ریگولر کوالٹی 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتیں کافی کمزور ہوئی جسکی کا اثر لوکل مارکیٹس پر بھی پر رہا ہے تاہم مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل نرم ہو تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔