+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 12:10:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کیش پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ نئی ہاڑو مونگ کی کھل کر آمدن آگے مئی کے آخر میں ہوں گی۔