+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 13:30:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13330 ڈہرکی گھوٹکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملز اور حکومت کی میٹنگ چل رہی ہے جس میں ملز نے حکومت کو پروڈکشن کے اعدادوشمار دیے ہیں تاہم ایکسپورٹ کی خبر آنے کے بعد ہی کام کاج کی صورتحال واضح ہوگی۔