+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 13:33:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ یونیکول رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13840 سورج کمالیہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13700 جبکہ سویرہ شوگر ملز 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13485 اتحاد 13500 ڈہرکی گھوٹکی 13470 حمزہ آروائے کے اور اتفاق شوگر ملز صبح پیمنٹ پر 13550 فاطمہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13320 باندھی 13350 تھر 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔