+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 13:52:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ سفینہ وغیرہ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13900 کمالیہ کشمیر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13500/525 حمزہ آر وائ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر سے بھی کم ریٹ ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پچھلے چار دنوں میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے ۔