+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 13:35:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13950 روپیہ کوئنٹل کمالیہ اور کشمیر شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13650 اتحاد 13600 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13475 سکرنڈ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آگے 5/10 دنوں میں پیدوار کے حتمی فیگرز سامنے آجائیں گے۔