+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:17:00
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرے کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ سنگاپور کے لیے ریٹ انڈیا سے بکنگ کا 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن آگے پاکستان کے لیے ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ یہ ریٹ وہاں جو مال پڑے ہیں ان کا ری سیل میں ریٹ آ رہا ہے۔ تاہم نئے کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈیا لوکل میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 21700 تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں اونجھا منڈی میں۔