+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 16:27:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔