+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 17:34:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال فیڈ ملز خاموش ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست سی ہے۔