+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 14:17:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کی آمدن ہے جسکی وجہ سے ثابت ہلدی میں اتنے کھل کر کام نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید 500/1000 کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔