Sugar | اہم رپورٹ چینی
Jan 10 2026
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Oct 11 2025 17:58:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Oct 11 2025 17:58:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17225 جبکہ یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Oct 11 2025 17:57:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180.5/181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:42:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1800/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 نمبر کوالٹی مال 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 11 2025 17:39:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن 195 نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال حاضر میں مال وافر مقدار میں نہیں ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال مڈ نومبر کے بعد لگنا شروع ہوگے۔ .
Oct 11 2025 17:38:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:38:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 20/25 تاریخ کے دوران پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Oct 11 2025 17:19:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:17:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2025 16:43:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 16:38:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 20000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 11 2025 16:37:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر لوڈ میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر کے مال 80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈی صادق گنج، دینہ سرائے عالمگیر، لالا موسی آمدن تھوڑی تھوڑی کر کے شروع ہے تاہم فلحال مال موئسچر والے آرہے ہیں سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Oct 11 2025 15:51:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 11 2025 15:31:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہو رہے ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 11 2025 15:30:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سارٹیکس کوالٹی 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ ریٹس ایف او بی ریٹس ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 15:04:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17235روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائیٹڈ 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Oct 11 2025 15:03:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہیں۔ حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کرنے چاہیے۔ .
Oct 11 2025 14:53:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 14:43:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ خرمی ماش نئے مال فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2025 14:19:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 11 2025 14:19:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 19700 اور سٹار برانڈ 20000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2025 13:45:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17700 فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 یونائٹڈ 17225 ڈھرکی اے کے ٹی 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ فاران 17325 النور 17300 آبادگار 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر الخلیج والے مالوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Oct 11 2025 13:34:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 20500/20700 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی آخری 20000 کی بیچ تھی تاہم گاہکی نہیں تھی۔ فل حال مارکیٹ بائر آپشن کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ نیچے چھوٹے شہروں میں ریٹیل میں بیچنے والے دکان دار مال پہلے سے ہی خرید کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Oct 11 2025 12:41:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھر گھر کا ریٹ ہے جن کے پاس مال ہیں وہ ریٹ اوپر دیتے ہیں جبکہ جن کے پاس مال نہیں ہیں وہ ریٹ کم لگاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2025 12:32:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے فصلیں کافی ڈیمج ہوئی ہے اور آمدن بھی کم ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 250/300 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Oct 11 2025 12:23:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برازیل سے 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اے گریڈ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 11060 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم باہر سے بکنگ ضرورت کے مطابق ہو رہی ہے کیونکہ لوکل مال کافی ہیں۔ .
Oct 11 2025 12:22:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 12:02:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر لوڈ میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی شکر گڑھ نارووال سٹیشنز پر 50 سے 150 گٹو تک آمدن ہو رہی ہے اور نئے مالوں کے 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آگے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ تھل مارکیٹ کچے مالوں کے 8700 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 12:01:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2025 17:45:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اینی مارکے کے۔ مارکیٹ میں بیچ تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ ملتان منڈی میں اینی مارکہ 20600 جبکہ سٹار 20900 روپیہ من تک بھاؤ تھے کل رات کو۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر بائر آپشن والے سودوں کی کٹنگ میں 5 دن رہ گئے ہیں۔ زیادہ تر بائر آپشن مال لفٹ نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے۔ .
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott