+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 19:29:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔