+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 12:41:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھر گھر کا ریٹ ہے جن کے پاس مال ہیں وہ ریٹ اوپر دیتے ہیں جبکہ جن کے پاس مال نہیں ہیں وہ ریٹ کم لگاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔