+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 16:37:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر لوڈ میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر کے مال 80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈی صادق گنج، دینہ سرائے عالمگیر، لالا موسی آمدن تھوڑی تھوڑی کر کے شروع ہے تاہم فلحال مال موئسچر والے آرہے ہیں سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔