+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 12:18:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 250 توڑے تک آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔