+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 15:00:06
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر ریٹس میں ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں تھا۔