+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:53:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22800/23000 جبکہ ملتان منڈی میں 23600/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔