+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:43:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں انڈیا گوار گم کی ایکسپورٹ پہلے وسط میں 131060 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ پچھلے سال کی نسبت 2٪ زیادہ ہے۔