+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 17:55:46
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار معرکہ 22300 جبکہ دوسرے معرکے 21900/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔