+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:52:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔