+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 17:50:07
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہو جاتی ہے تاہم فلحال گاہکی سست ہے۔