+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 17:58:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل جنوری کے سودوں کے۔