+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 14:43:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12050 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں دوبارہ پیسے پڑ سکتے ہیں۔