+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 17:46:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں اچھے خشک مالوں کے۔ 40 دن پیمنٹ پر 8900 کا گاہک ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے پلانٹ والے مالوں کے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9200/9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔