+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 17:25:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ دو جہاز پورٹ پر اکھٹے لگ رہے ہیں کرمسن کے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب کالا چنا جو بک ہو رہا ہے آسٹریلیا سے اس کے ساتھ 12 ہزار ٹن مسور ثابت نپر بھی لوڈ ہوگا۔ یہ 513 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔