+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 12:21:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔