+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:39:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162.5 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آن پورٹ پر 5000 ٹن کرمسن مسور کی آمدن ہے تاہم اسکے علاؤہ گوداموں میں وافر مال نہیں ہیں۔ امپورٹرز کھل کر بیچتے بھی نہیں ہیں۔ جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھے گی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔