+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:10:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پورٹ کے مالوں کے 11750 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں پورٹ پر مال لگ رہے ہیں اور جن امپورٹرز کے پاس پیمنٹ نہیں ہے ان کی بیچ آ رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے اور 960/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11530 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے پیچھے بکنگ میں مال پکڑ لیتے ہیں۔