+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:27:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ آگے 20 اپریل کے بعد جب زمیندار گندم کی کٹائی سے فارغ ہوگئے تب نیچے اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 46/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔