+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 17:28:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے مالوں کے 11850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔