+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:27:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں تو مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر میں جو مال لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں نپر کنٹینر والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔