+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 13:19:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جنوبی پنجاب فیصل آباد سائڈ اور زیریں سندھ میں لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ کے مالوں کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب کے لیے یہی مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کا سیمپل بھی رپورٹ کے ساتھ بھیج دیا جائے گا۔