+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 13:01:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بکنگ سفید جوار گنگا کی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں جبکہ پرولائن کی بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 3 گاڑی تک آمدن تھی۔