+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 17:27:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔