+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2025 15:34:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17515 یونائٹڈ 17500 ڈھرکی گھوٹکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔