+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 16:45:21
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے معرکے 20600 جبکہ ضعیم سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے کام کاج ٹھنڈہ ہے۔